میاں محمود الرشید کو ایک اور وزارت کا چار ج مل گیا

میاں محمود الرشید کو ایک اور وزارت کا چار ج مل گیا

By

لاہور: پنجاب حکومت کے سنیئر وزیر میاں محمود الرشید کو محکمہ بلدیات کی وزات کا اضافی چارج مل گیا ہے۔

تفصیل کے مطابق میاں محمود الرشید  کو وزات ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ کے ساتھ ساتھ محکمہ بلدیات کی وزات کا بھی اضافی چارج دیدیا گیا ہے۔  اس حوالے سے پنجاب حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔اس سے  قبل سینئیر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان وزیر بلدیات کے عہدے پر فائز رہے، بعد ازاں یہ وزارت وزیر اعلیٰ پنجاب کے پاس رہی تاہم اب میاں محمود الرشید کو وزیر بلدیات بنا دیا گیا ہے۔ 

You may also like