مسلم لیگ ق دراصل حکومت کی حمایت کیوں کررہی ہے؟ چوہدری پرویز الٰہی نے بتادیا

مسلم لیگ ق دراصل حکومت کی حمایت کیوں کررہی ہے؟ چوہدری پرویز الٰہی نے بتادیا

By

لاہور: پنجاب اسمبلی کے سپیکر اور مسلم لیگ ق کے رہنماء چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ حکومت کے اتحادی ہونے کے ناطے ہم حکومت کو سپورٹ کر رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہارانہوں نے ان کی رہائش گاہ پران سے ملاقات کرنیوالے پاکستان تحریک انصاف کے وفاقی وزیر برائے میری ٹائم افیئرز علی حیدر زیدی سے گفتگو کر تے ہوئے کیا۔

روزنامہ جنگ کے مطابق اس موقع پر صوبائی وزیر یاور بخاری اور حامد زمان بھی موجود تھے۔ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال، وزیراعظم عمران خان کے اعتماد کے ووٹ اور پنجاب میں بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہونے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔

You may also like

%d bloggers like this: