لاہور میں مارکیٹوں کے اوقات کار تبدیل، کب سے کب تک کھلیں گی؟ نیا نوٹی فکیشن جاری 1

لاہور میں مارکیٹوں کے اوقات کار تبدیل، کب سے کب تک کھلیں گی؟ نیا نوٹی فکیشن جاری

By

 لاک ڈاون کی وجہ سے لاہور میں مارکیٹس کے اوقات کار ایک بار پھر تبدیل کردیئے گئے۔  تبدیلی کے نئے نوٹیفکیشن کے مطابق اب بازارصبح 9 بجے سے شب دس بجے تک کے درمیانی عرصے میں کھلے رہیں گے۔

You may also like