لاک ڈاﺅن کے دوران ”زوم“ ایپلی کیشن استعمال کرنے والوں کیلئے انتہائی تشویشناک خبر آ گئی، جان کر آپ بھی حیران پریشان رہ جائیں 1

لاک ڈاﺅن کے دوران ”زوم“ ایپلی کیشن استعمال کرنے والوں کیلئے انتہائی تشویشناک خبر آ گئی، جان کر آپ بھی حیران پریشان رہ جائیں

By

لاہور  چین سے پوری دنیا میں پھیلنے والے کورونا وائرس کے باعث بیشتر ممالک میں لاک ڈاﺅن ہے اور لوگ گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں جو گھروں میں بیٹھ کر کام کرنے کیساتھ ساتھ تفریح اور معلومات کے حصول کیلئے بھی انٹرنیٹ پر انحصار کر رہے ہیں۔

اس صورتحال کے دوران ویڈیو کالنگ سافٹ وئیرز کے استعمال میں بے پناہ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور ایسا ہی کچھ ”زوم“ نامی ایپلی کیشن کا معاملہ بھی ہے تاہم اسے استعمال کرنے والوں کیلئے انتہائی تشویشناک خبر ہے کہ اسے استعمال کرنے والے 5 لاکھ سے زائد صارفین کا ڈیٹا بدنام زمانہ ڈارک ویب پر فروخت کیا جا رہا ہے۔

You may also like

%d bloggers like this: