" لاک ڈاﺅن کی وجہ سے جن 65 ہزار افراد کا روزگار گیا، انہیں نوکریاں دیں گے" حکومت نے ایک اور وعدہ کرلیا 1

” لاک ڈاﺅن کی وجہ سے جن 65 ہزار افراد کا روزگار گیا، انہیں نوکریاں دیں گے” حکومت نے ایک اور وعدہ کرلیا

By

وزیر اعظم کے مشیر برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان بہت جلد ملک میں جنگلات اور پارکوں کے تحفظ کیلئے ایک پلان کا اعلان کریں گے۔

بلین ٹری منصوبہ ایک تحریک ہے جس سے معیشت ، روزگار اور قدرتی وسائل کو بحال کیا جائے گا ، اورجنکی نوکریاں لاک ڈاﺅن میں ختم ہوئیں اس میں ان 65ہزار افراد کو روزگار دیا جائیگا ان خیالا ت کا اظہار ملک امین اسلم نے فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے تحت منعقدہ عالمی یوم ماحول کے حوالے سے تقریب سے ویڈیولنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

You may also like