فرنچائزز کو اضافی ادائیگی بورڈ کیلئے بڑا مسئلہ بن گئی، آڈٹ رپورٹس میں کیا کچھ سامنے آیا؟ 1

فرنچائزز کو اضافی ادائیگی بورڈ کیلئے بڑا مسئلہ بن گئی، آڈٹ رپورٹس میں کیا کچھ سامنے آیا؟

By

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائزز کو اضافی ادائیگی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کیلئے بڑا مسئلہ بن گئی جبکہ آڈٹ رپورٹ میں نشاندہی کے بعد اب بدھ کو پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے سامنے وضاحت بھی دینا ہو گی۔

تفصیلات کے مطابق رانا تنویر حسین کی زیرصدارت پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کا اجلاس بدھ کی صبح 11 بجے پارلیمنٹ ہاﺅس اسلام آباد میں ہو گا جس میں آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی جانب سے کئے گئے پی سی بی اور پی ایس ایل ون اور ٹو کے سپیشل آڈٹس کی رپورٹ زیربحث آئیں گی۔ 19-2018ءکی اس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فرنچائزز کو خلاف ضابطہ اپنی آمدنی سے زرتلافی دینے سے بورڈ کو 54.490 ملین روپے کا نقصان ہوا، واضح رہے کہ پہلے ایڈیشن کے بعد ہرفرنچائز کو 1.3 ملین ڈالر دئیے گئے تھے اور اس کی منظوری محض ایک ای میل کے ذریعے لی گئی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.

You may also like

Hot News

post-image
Urdu

”آخری مقابلے میں خبیب نورماگومیدوف نے اپنے حریف جسٹس گیچے کا بازو جان بوجھ کر نہ توڑا کیونکہ ۔۔۔“ ساتھی نے ایسا انکشاف کردیا کہ آپ کے دل میں خبیب کی عزت مزید بڑھ جائے

ماسکو مکسڈ مارشل آرٹس میں ناقابل شکست رہنے والے لائٹ ویٹ ورلڈ چیمپئن خبیب نورماگومیدوف نے اپنے زندگی کے...
Read More