عوامی نمائندوں کی نااہلی کیلئے دائر تمام درخواستوں پر ایک ہی بار فیصلہ ہوگا،اسلام آبادہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ

عوامی نمائندوں کی نااہلی کیلئے دائر تمام درخواستوں پر ایک ہی بار فیصلہ ہوگا،اسلام آبادہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ

By

اسلام آباد; فوادچودھری نااہلی کیس میں اسلام آبادہائیکورٹ نے کہاہے کہ عوامی نمائندوں کی نااہلی کیلئے دائر تمام درخواستوں پر ایک ہی بار فیصلہ ہوگا،عدالت نے رجسٹرار آفس کو تمام درخواستیں یکجا کرنے کاحکم دیدیا۔

نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں وفاقی وزیر فوادچودھری کی نااہلی کیلئے دائر درخواست پر سماعت ہوئی ،دوران سماعت  عدالت نے کہاہے کہ ایک ہی بار اس معاملے کو نمٹا دیناچاہتے ہیں تاکہ سائلین کوسن سکیں ،9 مارچ کو تمام درخواستیں یکجا کرکے مقرر کی جائیں۔ہائیکورٹ میں اس وقت فوادچودھری کے علاوہ فیصل واوڈا کیس بھی زیرالتوا ہے۔

You may also like