عمران خان نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا

عمران خان نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا

By

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر 50 لاکھ سے زائد فالوورز والے پہلے پاکستانی سیاست دان بن گئے ہیں۔

فیس بک، ٹویٹر اور انسٹاگرام پر عمران خان سب سے زیادہ فالوور رکھنے والے سیاست دان ہیں۔ٹویٹر پران کے فالوورز کی تعداد13 اعشاریہ 6 ملین سے زیادہ ہے  جبکہ انسٹا گرام پر ان کے فالوورز کی تعداد پانچ ملین سے اوپر ہے۔

You may also like

%d bloggers like this: