عدالت نے ٹک ٹاک سٹار کاشف ضمیر کی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا 1

عدالت نے ٹک ٹاک سٹار کاشف ضمیر کی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

By

لاہور: معروف ترک ڈرامہ سیریل ” ارطغرل غازی “ کے ہیرو انگین آلتان دوزیاتان کو پاکستان لانے والے چوہدری گروپ آف انڈسٹریز کے منیجنگ ڈائریکٹر کاشف ضمیر کی ضمانت منظور کر لی گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق کاشف ضمیر کو گزشتہ شب نجی ٹی وی چینل کے رپورٹر کو دھمکیاں دینے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا تاہم آج انہیں عدالت میں پیش کیا گیا جہاں کاشف ضمیر کی جانب سے ضمانت کی درخواست دائر کی گئی ، عدالت نے کاشف ضمیر کو پچاس پچاس ہزار کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دیدیا ہے ۔

You may also like

%d bloggers like this: