عامر میر اور عمران شفقت کو رہا کردیا گیا 1

عامر میر اور عمران شفقت کو رہا کردیا گیا

By

لاہور: فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے ) نے گرفتار کیے گئے صحافیوں عامر میر اور عمران شفقت کو رہا کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق دونوں صحافیوں کو آج صبح ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے گرفتار کیا تھا۔دونوں کی گرفتاری کی وجہ ابھی تک سامنے نہ آسکی ہے۔سنیئر صحافیوں کی گرفتاری پر صحافیوں کی جانب سے شدید ردعمل کا اظہار کیا گیا تھا۔

You may also like

%d bloggers like this: