صوبائی وزیر تعلیم نے خواجہ سراﺅں کے لیے بڑا اعلان کردیا

صوبائی وزیر تعلیم نے خواجہ سراﺅں کے لیے بڑا اعلان کردیا

By

لاہور: وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے صوبے میں خواجہ سراوں کے لیے سکول کھولنے کا اعلان کر دیا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پہلے مرحلے میں ٹرانسجنڈرز کو تعلیم دیں گے، دوسرے مرحلے میں ان کو روزگار دینا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ٹیچرز ٹریننگ کے لئے مائیکرو سافٹ سے 5 لاکھ لائسنسز لئے ہیں ،اس میں مزید بہتری آئے گی۔

You may also like