سینیٹ الیکشن میں اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل تھی اور اب اپوزیشن لانگ مارچ ۔ ۔ ۔ شیخ رشید نے پیشن گوئی کردی 1

سینیٹ الیکشن میں اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل تھی اور اب اپوزیشن لانگ مارچ ۔ ۔ ۔ شیخ رشید نے پیشن گوئی کردی

By

اسلام آباد:  وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہاہے کہ عمران خان آج نئی سیاسی زندگی کا آغازکریں گے،اپوزیشن نے سینیٹ الیکشن میں ایک سیٹ کے گردگھیراتنگ کیا،وزیراعظم نے ایک سیٹ ہارنے کے باعث اعتمادکاووٹ لینے کافیصلہ کیا، سینیٹ الیکشن میں اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل تھی،کل عمران خان کوکہاآئندہ بجٹ میں عوام کوریلیف دیاجائے،عوام کے مسائل کوحل کرنااولین ترجیح ہے۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ان کاکہناتھاکہ اپوزیشن لانگ مارچ ضرورکرےگی،اپوزیشن کوآج کے اجلاس میں شریک ہوناچاہئے۔

You may also like

%d bloggers like this: