سینیٹر سراج الحق نے تحریک انصاف کے مستقبل بارے پریشان کن پیش گوئی کردی

سینیٹر سراج الحق نے تحریک انصاف کے مستقبل بارے پریشان کن پیش گوئی کردی

By

ملتان: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ گزشتہ پانچ حکومتیں وعدوں کے باوجود پانچواں صوبہ نہیں بنا سکیں،پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کا سونامی بدنامی کے بعد اب اختتامی سفر پرچل پڑا ہے، ملک کو کرونا وائرس یا حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے زیادہ نقصان پہنچااس کا فیصلہ تو وقت کرے گا مگر یہ واضح ہو گیا ہے کہ قوم اب پی ٹی آئی کے سونامی سے پناہ مانگنے لگی ہے، لوگ وائرس سے کم اور حکمرانوں سے زیادہ خوفزدہ ہیں، پاکستان کا گرے لسٹ میں رہنا حکومت کی نااہلی کا ثبوت ہے، ڈسکہ میں لڑنےوالے اپنے مفادا ت کےلیے پنجاب اسمبلی میں ایک ہو گئے، الیکشن کمیشن کو آزاد دیکھنا چاہتے ہیں،تینوں بڑی پارٹیوں نے جنوبی پنجاب کے ایشو پر صرف سیاست کی عوام کو کچھ نہیں دیا۔

You may also like