سپریم کورٹ کنٹرولرجنرل آفس کے ملازم کیخلاف اپیل

By

سپریم کورٹ کنٹرولرجنرل آفس کے ملازم کیخلاف اپیل کی سماعت پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل کے تیاری نہ کرکے آنے پربرہم ہو گئی،

چیف جسٹس سپریم کورٹ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ کیس خارج ہواتوحکومت کانقصان ہوگا،آپ کی تیاری نہ کرنے کی وجہ حکومتی نقصان کاکون ذمہ دارہوگا؟۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کنٹرولرجنرل آفس کے ملازم کیخلاف اپیل کی سماعت ہوئی،عدالت نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کے تیاری نہ کرکے آنے پراظہاربرہمی کیا۔چیف جسٹس گلزاراحمد نے کہاکہ آپ ہمارے سوالوں کاجواب نہیں دے رہے،کیس کے حوالے سے تیاری کیوں نہیں کی؟۔

You may also like

%d bloggers like this: