سندھ کے علاقے ٹھٹھہ میں عوام نے کورونا سے بچنے کیلئے حیران کن کام کر ڈالا 1

سندھ کے علاقے ٹھٹھہ میں عوام نے کورونا سے بچنے کیلئے حیران کن کام کر ڈالا

By

 ٹھٹھہ کے ایک گاو¿ں میں کورونا سے بچنے کے لیے درجنوں افراد نے سرمنڈوا لیے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق طبی ماہرین گرمی میں کورونا کے خاتمے کو مفروضہ قرار دے چکے ہیں لیکن اس کے باوجود ٹھٹھہ کے گاو¿ں میر ہزار خان جوکھیو میں کورونا سے بچنے کے لیے درجنوں افراد نے اپنے سر منڈوا لیے ہیں۔گاو¿ں کے مکینوں نے بغیر حفاظتی انتظامات کے ایک جگہ جمع ہو کر ایک دوسرے کو خود ہی گنجا کرنا شروع کر دیا ہے۔

ٹھٹھہ کے مکینوں کا کہنا ہے کہ کورونا کا علاج گرمی میں ہے اور سر منڈوا کر اس سے بچا جا سکتا ہے اس لیے ہم گنج کروا رہے ہیں۔خیال رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث اب تک 45 افراد جاں بحق اور 2880 متاثر ہو چکے ہیں۔

You may also like

%d bloggers like this: