سندھ میں راشن کی تقسیم، وزیراعلیٰ سندھ نے 58 کروڑ روپے جاری کر دیئے 1

سندھ میں راشن کی تقسیم، وزیراعلیٰ سندھ نے 58 کروڑ روپے جاری کر دیئے

By

کراچی:وزیراعلیٰ سند ھ مراد علی شاہ نے صوبے میں لاک ڈاؤ ن کے پیش نظر راشن تقسیم کر نے کے حوالے سے 58کروڑ روپے جاری کردیے۔

میڈ یا رپورٹس کے مطابق انہوں نے کہا کہ یہ رقم غریب عوام اور روزانہ اجرات کمانے والو ں کو راشن دینے کیلئے ہیں۔مراد علی شاہ نے کہا کہ ہرضلع میں دو کروڑ روپے دیئے جائیں گے تا کہ روزانہ کی اجرات پر کام کرنے والو ں میں راشن تقسیم ہوسکے۔وزیر اعلیٰ سند ھ کی ہدایت پر سیکریٹری خزانہ حسن نقوی نے فنڈ ز منتقل کر دئیے

You may also like

%d bloggers like this: