سعودی عرب میں پاکستانی سفیر تبدیل، نئی تعیناتی کا فیصلہ کرلیا گیا 1

سعودی عرب میں پاکستانی سفیر تبدیل، نئی تعیناتی کا فیصلہ کرلیا گیا

By

اسلام آباد: حکومت نے سعودی عرب میں اپنا سفیر تبدیل کرکے جنرل(ر) بلال اکبر کو نیا سفیر مقرر کیا ہے جبکہ وہاں پر راجہ علی اعجاز دو سال تک خدمات سرانجام دیتے رہے اب سعودی عرب اور پاکستان دونوں کے سفیروں کا پس منظر فوج سے ہے، پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید ال مالکی کا تعلق سعودی نیوی سے ہے۔

روزنامہ جنگ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سفرا کا تقرر دونوں ممالک کے مابین مضبوط تعلقات کا مظہر ہے، اب سفارتکاری کے علاوہ دونوں ممالک کے درمیان معاشی، فوجی اور سرمایہ کاری کو فروغ دینا ہے،پاکستانی فوج کے سابق سربراہ جنرل (ر) راحیل شریف 2017 سے فوجی خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔

You may also like

%d bloggers like this: