سعودی عرب سے آنیوالے طیارے میں مسافر کی روح سوتے ہوئے دوران پروازہی پرواز کرگئی

سعودی عرب سے آنیوالے طیارے میں مسافر کی روح سوتے ہوئے دوران پروازہی پرواز کرگئی

By

اسلام آباد: سعودی دارالحکومت ریاض سے آنے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 9754 کا ایک مسافر دیر کا رہائشی دائم خاں  پرواز کے دوران سوتے ہوئے خالق حقیقی سے جاملا۔

روزنامہ جنگ کے مطابق  پی آئی اے کے عملے کے مطابق وہ قریب 1230 بجے سویا تھا،ایک بج کر آٹھ منٹ پر جہاز نے لینڈ کیا تو سی اے اے کے ڈاکٹر امتیاز اور ہیلتھ سٹاف کے ڈاکٹر عبد المنان نے مسافر کا معائنہ کیا لیکن ان کا انتقال ہوچکا تھا، موت کی کوئی بڑی وجہ نہیں ملی۔

You may also like

%d bloggers like this: