رہنمامسلم لیگ ن راجہ اشفاق سرور طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے 1

رہنمامسلم لیگ ن راجہ اشفاق سرور طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

By

راولپنڈی مسلم لیگ ن کے رہنما راجہ اشفاق سرور طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے،لیگی رہنماراجہ اشفاق سرور کی نماز جنازہ شام ساڑھے پانچ بجے ادا کی جائے گی۔

میڈیارپورٹس کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما راجہ اشفاق سرور طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ہیں،ان کی نماز جنازہ شام ساڑھے پانچ بجے ادا کی جائے گی،لیگی رہنماراجہ اشفاق سرور کی تدفین آبائی علاقہ مری میں کی جائے گی۔

You may also like

%d bloggers like this: