رمضان کا چاند کب نظرآنے کاامکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

رمضان کا چاند کب نظرآنے کاامکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

By

اسلام آبادماہ مقدس کی آمد آمد ہے۔ اس سلسلے مٰیں رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کی تیاریاں بھی زورو شور سے جاری ہیں جبکہ رمضان المبارک کے چاند کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے بھی اپنی پیشگوئی جاری کردی ہے۔

نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق رمضان المبارک کا چاند جمعرات کے بجائے جمعہ کو نظرآنے کا امکان ہے جبکہ پہلا روزہ ہفتے کو ہوگا۔

جیونیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ  جمعرات کو ملک کے 80 فیصد علاقوں میں مطلع صاف  رہنے کا امکان ہے جبکہ صرف شمالی علاقہ جات اور کے پی کے کچھ علاقوں میں بادل ہوسکتے ہیں۔

You may also like

%d bloggers like this: