رشوت لینے والے توپکڑے گئے، اب میڈیا تحقیق کرے 2018 میں ان ووٹوں سے کون سینیٹر بنا؟، فواد چودھری

رشوت لینے والے توپکڑے گئے، اب میڈیا تحقیق کرے 2018 میں ان ووٹوں سے کون سینیٹر بنا؟، فواد چودھری

By

اسلام آباد: وفاقی وزیر فوادچودھری نے ویڈیو سکینڈل منظر عام پر آنے پرکہا ہے کہ رشوت لینے والے توپکڑے گئے، میڈیا سے درخواست ہے تھوڑی سی تحقیق کریں،2018 میں ان ووٹوں سے کون سینیٹر بنا؟،کیا ان 2 سینیٹرز کو ایوان میں رہنے کا حق ہے؟۔

فوادچودھری کاکہنا ہے کہ الیکشن کمیشن بھی اپنی ذمہ داری پوری کرے، الیکشن کمیشن آرٹیکل 63 کے تحت کارروائی عمل میں لائے۔

You may also like

%d bloggers like this: