داسو، لاہور اور کوئٹہ واقعات ’’این ڈی ایس ‘‘اور ’’را‘‘ گٹھ جوڑ کی وجہ سے ہوئے ، ڈی جی آئی ایس پی آر کا اہم بیان

داسو، لاہور اور کوئٹہ واقعات ’’این ڈی ایس ‘‘اور ’’را‘‘ گٹھ جوڑ کی وجہ سے ہوئے ، ڈی جی آئی ایس پی آر کا اہم بیان

By

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے داسو ، لاہور اور کوئٹہ واقعات پر کہا یہ واقعات این ڈی ایس  اور ’’را‘‘ کے گٹھ جوڑ کی وجہ سے ہوئے ہیں ۔ 

میڈیا بریفنگ  میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ این ڈی ایس پاکستان کے خلاف ’’را‘‘ کی مدد کرتی رہی ہے ، پاکستان نے افغانستان میں سپائلرز کے کردار سے دنیا کو آگاہ کیا، بھارت کا افغانستان میں کردار ہمیشہ منفی رہا ،بھارت کی افغان میں سرمایہ کاری پاکستان کو نقصان پہنچاے کیلئے تھی ، بھارت افغان قیادت کے ذہن مین زہر بھرتارہا .بھارت کا افغانستان میں اثر و رسوخ ختم ہو جائے گا ۔

You may also like

%d bloggers like this: