خیبر پختون خواہ کے وزیراعلیٰ محمود خان کے بھاری پروٹوکول پر رپورٹنگ کرنے والے صحافی کو سخت سزا دیدی گئی

خیبر پختون خواہ کے وزیراعلیٰ محمود خان کے بھاری پروٹوکول پر رپورٹنگ کرنے والے صحافی کو سخت سزا دیدی گئی

By

چارسدہ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور وزیراعظم عمران خان نے منتخب ہونے کے بعد سب سے پہلا اعلان یہ کیا تھا کہ وہ کم سے کم پروٹوکول رکھیں گے اور ان کے وزیراعلیٰ بھی ایسا ہی کریں گے تاہم اب صورتحال مختلف دکھائی دیتی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب اور خیبر پختون خواہ میں پاکستان تحریک انصاف کی ہی حکومت ہے اور اپنی صوبائی حکومتوں کو بھی وزیراعظم عمران خان کی جانب سے کم سے کم پروٹوکول رکھنے اور سادگی اپنانے کی ہدایت کی گئی تھی تاہم خیبر پختونخواہ کے وزیراعلیٰ محمود خان کے بھاری پروٹوکول کی رپورٹنگ کرنا ایک صحافی کو مہنگا پڑ گیاہے ۔

You may also like

%d bloggers like this: