خا تو ن نے لاش کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیے مزید پڑھیں 1

خا تو ن نے لاش کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیے مزید پڑھیں

By

……..خا تو ن نے لاش کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیے مزید پڑھیں

امریکہ میں اپنے بو ائے فرینڈ کی عمر رسید ہ ماں کا سر دھڑ سے الگ کر نے والی خا تو ن کو عمر قید کی سزا سنا دی گ
یہ رو ح فرسا واقعہ امریکی ریا ست کینس میں 2017ء میں پیش آیا تھاجہا ں 38سالہ ریچل ہلیا رڈ نامی خا تو ن نے اپنے بوائے فرینڈ ڈیو یس کی 63سالہ والدہ مکی ڈیو س کا چھر ی سے سر دھڑ سے الگ کر دیا۔ملزمہ مقتو لہ کا جسم گیرا ج میں اور سر کچن کے سنک میں رکھ کر فرار ہو گئی۔
پو لیس نے ملز مہ کو گر فتار کر کے تفتیش کی تو اس نے حیر ان کن بیا ن دیاکہ ”میر ی اور مکی کی ایک پینٹنگ کی خر ید اری پر لڑ ائی ہو ئی تھی۔
اس کے سر میں چو ٹ لگی اور اس کی مو ت واقع ہو گئی۔
جب میں نے دیکھا کہ وہ مرگئی ہے تو میں نے اس کی رو ح کو اس کے جسم سے باہر نکالنے کیلئے اس کا سر کاٹ کر الگ کر دیا“
پر اسیکیوٹر ز نے عدا لت کوبتایا کہ ملزمہ نے یہ واردات باقاعدہ منصو بہ بندی کے تحت کی تھی۔عدالت کی طر ف سے ریچل کا جر م ثابت ہونے پر اسے عمر قید کی سزا سنا دی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.

You may also like

Hot News