حکومتی فیصلے کے پابندہیں، ٹرینیں چلانے کیلئے لوگوں کا اصرار ہے، شیخ رشید 1

حکومتی فیصلے کے پابندہیں، ٹرینیں چلانے کیلئے لوگوں کا اصرار ہے، شیخ رشید

By

لاہور وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن کے حکومتی فیصلے کے پابند ہیں، ٹرینیں چلانے کیلئے لوگوں کا اصرار اور مجبوریاں ہیں، پہلی بار اتنے بڑے پیمانے پر فلاحی کام ہو رہا ہے، ناراض دوست کورونا سے لڑنے کیلئے متحد ہوجائیں۔

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا 15 تاریخ سے وزیراعظم کی اجازت سے ریلوے کی فریٹ شروع کریں گے، ٹرینوں کو حفاظتی اقدامات کے ساتھ چلائیں گے، کچھ عناصر ملک کو ترقی کرتا نہیں دیکھنا چاہتے، ٹائیگر فورس کے پاس کوئی اختیارات نہیں، صرف خدمت کا جذبہ ہے، مشیر خزانہ کا شکر گزار ہوں انہوں نے ملازمین کی تنخواہوں کا مسئلہ حل کیا۔

You may also like

%d bloggers like this: