حمایت کرنے پر پاکستان کے شکر گزار ہیں ،فلسطینی سفیر 1

حمایت کرنے پر پاکستان کے شکر گزار ہیں ،فلسطینی سفیر

By

غزہ: فلسطین پر اسرائیلی جارحیت پر او آئی سی نے ہنگامی اجلاس بلایا ، ورچوئل اجلاس میں فلسطین کے سفیر نے پاکستان کی جانب سے کھلی حمایت کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی جانب سے حمایت پر شکر گزار ہیں ، امید ہے عالمی برادری درست فیصلے کرے گی ۔

اجلاس میں فلسطین کے سفیر نے کہا کہ اسرایل نے یکم رمضان سے ہی مسجد اقصیٰ کے گھیراؤ کا آغاز کر دیا تھا ، اسرائیل نے فلسطینی آبادیوں پر حملہ کیا ، جنگی جہازوں نے گزشتہ رات غزہ پر حملہ کیا جس میں قریب 149فلسطینی شہید ہو چکے ہیں ،شہداءمیں پچاس کے قریب بچے بھی شامل ہیں ۔

You may also like

%d bloggers like this: