نجی ٹی وی جیو نیوز کے دفتر پر آج ایک سندھی قوم پرست جماعت کی طرف سے حملہ کیا گیا جس کی وجہ تجزیہ کار ارشاد بھٹی کی ایک برجستہ بات بنی تھی۔
ارشاد بھٹی نے پروگرام خبرناک میں گفتگو کرتے ہوئے سندھیوں کو ’بھوکے ننگے‘ قرار دیا تھا۔ انہوں نے بلاول کی ڈمی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ ’ سندھ کے آپ کے جلسوں میں جو بھوکے ننگے آتے ہیں ان کو آپ پیسے بھی نہیں دیتے۔‘
ارشاد بھٹی کے اس برجستہ جملے پر جیو نیوز نے باضابطہ معافی نشر کی اور وضاحتی بیان بھی جاری کیا تھا تاہم اس کے باوجود آج سندھی قو م پرست جماعت کی جانب سے جنگ جیو کے مرکزی دفتر پر حملہ کیا گیا۔
Gilgit: The new chief minister of Gilgit-Baltistan is being elected today (Monday). The vote for the new leader of the House of Representatives will...
واشنگٹن: ڈنومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن نے وزیرخارجہ کیلئے انٹونی بلینکن کاانتخاب کرلیا،جوبائیڈن کی جانب سے نئے امریکی وزیر خارجہ کااعلان کل کیاجاسکتا ہے۔ امریکی...