جنوبی افریقہ کے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے فخر زمان ان دنوں کیا کررہے ہیں؟ جان کر آپ کو بھی خوشی ہوگی

جنوبی افریقہ کے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے فخر زمان ان دنوں کیا کررہے ہیں؟ جان کر آپ کو بھی خوشی ہوگی

By

مردان: جارح  مزاج اوپننگ بلے باز فخر زمان نے اپنے ابائی علاقے میں ذاتی زمین پر مسجد کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔

تفصیلات کے مطابق فخر زمان کا تعلق خیبرپختونخوا کے شہر مردان کے علاقہ کاٹلنگ سے ہے۔ جنوبی افریقہ سے واپسی پر فخر زمان نے  اپنے ایک کنال کے پلاٹ کو مسجد کےلیے وقف کیا تھا اور گزشتہ روز انہوں نے مسجد کی تعمیر کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔

You may also like

%d bloggers like this: