تیل پیداکرنے والے ممالک  کاایسا فیصلہ کہ عالمی منڈی میں قیمتیں بڑھ گئی 1

تیل پیداکرنے والے ممالک کاایسا فیصلہ کہ عالمی منڈی میں قیمتیں بڑھ گئی

By

میلبورن عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ قیمتوں میں سب سے زیادہ تیل پیداکرنے والے ممالک میں پیداوار کم کرنے کے فیصلے کے بعد سامنے آیا ہے۔

رائٹرز کے مطاق برطانوی خام تیل کی قیمت میں 2.6فیصد یعنی 33.71 سینٹ اضافہ ہوا ہے جس کے بعد برینٹ کروڈ آئل کی قیمت  33 اعشاریہ 71 ڈالرز فی بیرل ہوگئی ہے۔ برینٹ کروڈ آئل کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز اضافہ ہوا ہے۔

امریکی خام تیل کی بات کریں تو یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) کروڈ کی قیمت میں5 فیصد یا 1ڈالر27 سینٹ اضافہ ہوا جس کے بعد اس کی فی بیرل قیمت 26 اعشاریہ36 ڈالرز ہوگئی ہے۔ 

You may also like

%d bloggers like this: