” تقریباً 61 ہزار کورونا ٹیسٹ ہوئے جس میں سے 5 لاکھ پازیٹو آئے ہیں“سینئر صحافی صابر شاکر کی ویڈیو وائرل ہوگئی 1

” تقریباً 61 ہزار کورونا ٹیسٹ ہوئے جس میں سے 5 لاکھ پازیٹو آئے ہیں“سینئر صحافی صابر شاکر کی ویڈیو وائرل ہوگئی

By

لاہور پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز پانچ ہزار سے زائد بڑھ گئے ہیں جبکہ تقریباً 61 ہزار ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں اور جب یہی بات سینئر صحافی صابر شاکر نے بتانی چاہی تو ان کی زبان پھسل گئی اور سوشل میڈیا پر ہنسی کا طوفان برپا ہو گیاہے اور طرح طرح کی میم وائرل ہو رہی ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی صابر شاکر کی ٹویٹر پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ کالے رنگ کی ٹی شرٹ پہنے ہوئے اپنے سننے والوں اور کورونا کی صورتحال سے آگاہ کر رہے ہیں ۔ ” ویڈیو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں پانچ لاکھ کورونا وائرس کے کیسز پازیٹو آ گئے ہیں اور تقریب 61 ہزار ٹیسٹ ہوئے ہیں یعنی بیماری کا تناسب پانچ فیصد بنتا ہے ۔“

You may also like

%d bloggers like this: