تحریک انصاف سے اختلاف کی خبروں پر جہانگیر ترین کھل کر بول پڑے

تحریک انصاف سے اختلاف کی خبروں پر جہانگیر ترین کھل کر بول پڑے

By

لودھراں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا ہے کہ میں عمران خان کا ساتھی ہوں میرے عمران خان سے کوئی اختلافات نہیں۔ یہ تاثر غلط ہے کہ میرے اپنی جماعت سے اختلافات ہیں۔

یہ افواہیں بھی بالکل غلط ہیں کہ میں کسی دوسری جماعت کی قیادت سے ملاقاتیں کر رہا ہوں۔2019 میں کابینہ کو بتایا مجوزہ پروگرام کے تحت ملک سبسڈی کے بغیر چینی ایکسپورٹ کرنیکے قابل ہو جائیگا جہانگیر ترین نے مزید کہا کہ مارچ 2019 میں وزیر اعظم اور کابینہ کو زراعت ایمرجنسی پروگرام کے حوالے سے بریفنگ دی۔

You may also like

%d bloggers like this: