بھارتی سی ڈی ایس اور ائیر چیف کے اختلافات کھل کر سامنے آگئے

بھارتی سی ڈی ایس اور ائیر چیف کے اختلافات کھل کر سامنے آگئے

By admin

نئی دہلی: بھارتی سی ڈی ایس اور ائیر چیف کے اختلافات میڈیا میں کھل کر سامنے آگئے ، بھارتی فواج کی جھوٹی شان و شوکت کے پرخچے دنیا کے سامنے اڑنے لگے ۔

پلوامہ اور دو کلم میں ہزیمت کے بعد بھارتی دفاعی امور سنبھالنے والے آپس میں لڑ پڑے ۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پلوامہ اور دو کلم میں ہزیمت کے بعد بپن روات نے زمینی فورس کو برتر کہا جبکہ ائیرفورس کو معاون قرار دیا جس کے بعد ائیر چیف نے بپن روات کے بیان کی تردید کی ۔

واضح رہے کہ بپن روات کی سربراہی میں بھارت میں رافیل طیاروں کی خریداری میں کرپشن کا سکینڈل سامنے آیا ۔

You may also like

Exit mobile version