بنگلہ دیش میں کشتی مال بردار جہاز سے ٹکرا گئی، ہلاکتیں،درجنوں لاپتہ، انتہائی افسوسناک خبر آگئی

بنگلہ دیش میں کشتی مال بردار جہاز سے ٹکرا گئی، ہلاکتیں،درجنوں لاپتہ، انتہائی افسوسناک خبر آگئی

By

ڈھاکہ: بنگلہ دیش میں ایک کشتی مال بردار جہاز سے ٹکرا کر ڈوب گئی، یہ حادثہ دریائے شیتا لکھیا میں پیش آیا، حادثے کا شکار ہونے والی کشتی میں کم از کم 50افراد سوار تھے۔ بنگالی میڈیا کے مطابق اب تک 5لاشیں نکالی جا چکی ہیں جبکہ درجنوں افراد اب بھی لا پتہ ہیں،گمشدہ افراد کی تلاش اور لاشوں کو نکالنے کے لیے غوطہ خور رات بھر ریسکو آپریشن میں لگے رہے تاہم حادثے کے بعد خطے میں طوفان کے سبب امدادی سرگرمیاں متاثر ہوئی ہیں۔

You may also like