’ایک ایسے انتہا پسند ملا کو اپوزیشن کی سربراہی کیلئے منتخب کیا گیا جو دہشتگردوں کے قریب ہے‘ 1

’ایک ایسے انتہا پسند ملا کو اپوزیشن کی سربراہی کیلئے منتخب کیا گیا جو دہشتگردوں کے قریب ہے‘

By

وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے پی ڈی ایم کی سربراہی مولانا فضل الرحمان کو سونپے جانے کے معاملے پر کڑی تنقید کی ہے۔

اپنے ایک ٹویٹ میں فواد چوہدری نے کہا کہ آج پاکستان کیلئے انتہائی دکھ کا دن ہے کیونکہ آج ایک ایسے انتہا پسند ملا کو اپوزیشن کی حکومت کے خلاف تحریک کی قیادت کیلئے منتخب کیا گیا ہے جو افغانستان کے دہشتگرد گروپوں کے قریب ہے۔

انہوں نے کہا کہ انڈیا کے برعکس کہ  جہاں انتہا پسند حکومت میں ہیں، پاکستان کے عوام  نے کبھی بھی انتہا پسندوں کو قیادت یا مین سٹریم سیاست کرنے کی اجازت نہیں دی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.

You may also like

Hot News