ایران نے وائرس پھیلنے کی خبروں کو چھپایا ہوا تھاجس سے ۔۔۔۔سینئر صحافی روؤف کلاسرا نے تہلکہ خیز اانکشاف کر دیا 1

ایران نے وائرس پھیلنے کی خبروں کو چھپایا ہوا تھاجس سے ۔۔۔۔سینئر صحافی روؤف کلاسرا نے تہلکہ خیز اانکشاف کر دیا

By

اسلام آباد معروف تجزیہ کاراور سینئر صحافی رؤوف کلاسرا نے کہا ہے کہ  ایران نے وائرس پھیلنے کو چھپایا ہوا تھاجس سے وہاں ہزاروں لوگ متاثر ہوئے،ایران سے واپس آنے والے زائرین کو سہولتیں دینے کے لئے شور کرنے کی بجائے اسے شیعہ سنی ایشو بنانے اور میڈیا کو ٹارگٹ کرنے والے زائرین کے دشمن ہیں دوست نہیں ،زائرین کو باڈر پر سہولتیں نہ دے کر بغیر ٹیسٹ اور کوراٹین کرائے گھروں کو جانے دینا ان خاندانوں کے ساتھ ظلم ہے جو اپنے معصوم بچوں اور رشتہ داروں کے لیے خطرہ بن سکتے ہیں،اس میں زائرین کا کیا قصور؟ قصور اُن کا ہے جنہوں نے اقدامات نہ کیے، قم شہر میں پاکستانی تھے جہاں وائرس عروج پر تھا۔

You may also like

%d bloggers like this: