الیکشن کمیشن میں افسران کی بھرتی کا عمل مکمل، اعلیٰ عہدیداران کے عزیز و اقارب ناکام ہوگئے

الیکشن کمیشن میں افسران کی بھرتی کا عمل مکمل، اعلیٰ عہدیداران کے عزیز و اقارب ناکام ہوگئے

By admin

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان میں نئے افسران کی بھرتی کا عمل مکمل ہوگیا جس کے بعد چاروں صوبوں کے لئے گریڈ 17کے 75افسران بھرتی کرلئے گئے ہیں۔ بھرتی کے عمل کے دوران الیکشن کمیشن کے اعلیٰ عہدیداران کے بچے اورعزیزکامیاب ہونے میں ناکام رہے۔

نجی ٹی و ی دنیا نیوز کے مطابق چیف الیکشن کمشنرکی بھتیجی،سیکرٹری الیکشن کمیشن کابھتیجا جبکہ ڈی جی لاکاصاحبزادہ اورممبربلوچستان کی بھتیجی بھی بھرتی نہ ہوسکے ۔ ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ چیف الیکشن کمشنرکے عزیزیادوستوں کونوازنے کاتاثردرست نہیں،بھرتیوں کے عمل میں شفافیت کویقینی بنایاگیا۔

You may also like

Exit mobile version