اسلام آبادسٹاک ایکس چینج پردہشتگردی کامنصوبہ ناکام،3 دہشتگردگرفتار

اسلام آبادسٹاک ایکس چینج پردہشتگردی کامنصوبہ ناکام،3 دہشتگردگرفتار

By

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سکیورٹی فورسز نے اسلام آبادسٹاک ایکس چینج پر دہشتگردی کامنصوبہ ناکام بنا دیااور 3 دہشتگردوں کوگرفتارکر لیا ۔ 

 ترجمان سی ٹی ڈی کاکہناہے کہ دہشتگرداس سے پہلے بھی راولپنڈی میں بم حملوں میں ملوث ہیں اور سٹاک ایکسچینج پر حملے کی منصوبہ بندی کررہے تھے ،خفیہ کارروائی پر اڈیالہ روڈ سے حراست میں لے لیاگیا،دہشتگردوں کے قبضے سے ڈیٹونیٹرز،فونز برآمدہوئے ہیں۔

You may also like

%d bloggers like this: