اسرائیل فلسطین تنازعہ، متحدہ عرب امارات بھی بالآخر میدان میں آگیا، پیشکش کردی

اسرائیل فلسطین تنازعہ، متحدہ عرب امارات بھی بالآخر میدان میں آگیا، پیشکش کردی

By

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات نے کہا ہے کہ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان امن کے لیے کی گئی کوششوں میں اپنا کردار ادا کرنے کو تیار ہیں۔

عرب میڈیا کے مطابق ابوظہبی کی ولی عہد شہزادہ شیخ محمد بن زاید النہیان نے مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، دونوں رہنماؤں نے اسرائیل اور فلسطین کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا اور خطے میں پائیدار امن کے لیے تجاویز پر گفتگو بھی کی۔ولی عہد شہزادہ شیخ محمد بن زاید النہیان نے اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی میں مصر کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے پائیدار امن کے لیے مزید کوششوں کی ضرورت پر زور دیا۔

You may also like

%d bloggers like this: