اسرائیلی حملوں میں اب تک کتنے فلسطینی شہید ہو گئے? افسوسناک خبر آگئی

اسرائیلی حملوں میں اب تک کتنے فلسطینی شہید ہو گئے? افسوسناک خبر آگئی

By

غزہ: اسرائیل کی جانب سے فلسطین پر فضائی حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد24 ہوگئی ہے جبکہ 180 سے زیادہ افرادزخمی ہیں۔

اسرائیل کی طرف سے اب تک  130 حملے کیے جاچکے ہیں جن میں رہائشی عمارتوں اور دفاتر کو نشانہ بنایا گیا ہے۔شہید اور زخمی ہونے والوں میں بچوں کی بڑی تعداد بھی شامل ہے۔حملوں میں حماس کے 15 کمانڈرز بھی شہید ہوئے ہیں۔فلسطینی صدرمحمودعباس نے غزہ پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کی ہے اور عید کی تقریبات منسوخ کردیں ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ عالمی برادری فلسطینیوں کےخلاف اسرائیلی جرائم روکنے کےلیے فوری اقدامات کرے۔

You may also like

%d bloggers like this: