آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ پلیئر رینکنگ جاری کر دی، پاکستانیوں کیلئے افسوسناک خبر

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ پلیئر رینکنگ جاری کر دی، پاکستانیوں کیلئے افسوسناک خبر

By

لاہور: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری کر دی ہے جس کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم ایک درجہ تنزلی کے بعد چھٹے سے ساتویں نمبر پر چلے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی جاری بلے بازوں کی نئی ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیم سن پہلے نمبر پر ہیں جبکہ آسٹریلیا کے سٹیو سمتھ دوسرے اور مارنوس لابوشین تیسرے نمبر پر ہیں۔ بھارتی کپتان کوہلی کا چوتھا، انگلینڈ کے جوروٹ کا پانچواں اور بھارت کے چتیشور پجارا کا چھٹا نمبر ہے جبکہ بابراعظم چھٹے سے ساتویں نمبر پر چلے گئے ہیں۔ 

You may also like

%d bloggers like this: