کورونا پھر سے زور پکڑنے لگا، مثبت کیسز کی شرح 3.10 فیصد تک پہنچ گئی 1

کورونا پھر سے زور پکڑنے لگا، مثبت کیسز کی شرح 3.10 فیصد تک پہنچ گئی

By

پاکستان میں کورونا وائرس پھر سے زور پکڑنے لگا ، ملک بھر میں مثبت کیسز کی شرح 3.10 فیصد تک پہ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن کے جاری کردہ تازہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں  49 ہزار 658 افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے  جن میں سے ایک ہزار 572 نئے کیسز سامنے آئے ۔  مہلک وائرس سے 7افراد جاں بحق  بھی ہوئے ۔

واضح رہے کہ پاکستان میں اب تک کورونا کے باعث 28 ہزار 969 افراد کی اموات ہو چکی ہیں جبکہ متاثرین کی تعداد 13 لاکھ  چار ہزار 58 تک پہنچ گئی ہے ۔

You may also like