پی ٹی وی کے نوٹس پر شعیب اختر بھی میدان میں آگئے ، دبنگ جواب دے دیا 1

پی ٹی وی کے نوٹس پر شعیب اختر بھی میدان میں آگئے ، دبنگ جواب دے دیا

By

ومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باولر شعیب اختر نے پی ٹی وی کی جانب سے نوٹس ملنے کے بعد قانونی جنگ لڑنے کا اعلان کردیا ۔ 

تفصیل کے مطابق شعیب اختر نے ایک بار پھر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جبکہ میں پی ٹی وی کے لیے ہی کام کر رہا تھا تو اس دوران میری عزت کو محفوظ کرنے میں بری طرح ناکامی کے بعد اب انہوں نے مجھے نوٹس بھیج دیا ہے ۔راولپنڈی ایکسپریس نے کہا کہ میں فائٹر ہوں اور کسی کو ایسے ہی نہیں چھوڑتا ،اب میں یہ قانونی جنگ بھی لڑوں گا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ اب میرے وکیل سلمان نیازی اس معاملے کو قانون کے مطابق دیکھیں گے ۔

You may also like