پھاٹک کراس کرتے ٹرین کو حادثہ، ہلاکتیں

By

 پتوکی کے قریب پھاٹک کراس کرتے ہوئے کار ٹرین کی زد میں آ گئی

جس کے نتیجے میں ایک خاندان کے 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ 2 خواین بھی جاں بحق ہونے والوں میں شامل ہیں۔پتوکی کے قریب کار سوار فیملی گہلن جا رہی تھی کہ پھاٹک کراس کرتے ہوئے کار خیبر میل ٹرین کی زد میں آ گئی۔ جاں بحق ہونے والے دو بھائی حماد اور جواد کے ہمراہ ان کی بیویاں تھیں۔ایک خاتون کو شدید زخمی حالت میں لاہور ریفر کر دیا، پولیس اور ریسکیو 1122 اہلکاروں نے موقع پر پہنچ امدادی کاروائی کی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.

You may also like

Hot News