کورونا کے بڑھتے کیسز، کیا لاک ڈاﺅن دوبارہ ہوگا یا نہیں ؟ شیخ رشید نے سب کچھ بتا دیا

By

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ لاک ڈائون دوبارہ نہیں ہوگا اور امید ہے کاروباری مراکز کھلے رہیں گے۔

راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ کہاچینی کے بعد وزیراعظم نے آٹے کی رپورٹ بھی طلب کرلی ہے، وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ چینی کے بعد آٹے بحران کی رپورٹ فی الفور جمع کروائی جائے۔انہوں نے کہا کہ چینی کے بعد آٹا بحران کے ذمہ داروں کے خلاف گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، چینی کے کیسز ایف آئی اے اور نیب کو دیے جارہے ہیں اسی طرح آٹے کے کیس بھی نیب اور ایف آئی اے کو دیے جارہے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.

You may also like

Hot News