ڈونلڈ ٹرمپ ایک مرتبہ پھر صحافیوں سے لڑ پڑے، دو خواتین صحافیوں کے سوالات پر آگ بگولا ہوگئے

By

 امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ ایک بار پھر صحافیوں کے ساتھ الجھ پڑے، دو خواتین صحافیوں کے سوالات پر آگ بگولہ ہو کر پریس کانفرنس ہی ختم کر دی۔ میل آن لائن کے مطابق صدر ٹرمپ نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ”یہ بے لگام میڈیا میرے خلاف سازش کر رہا ہے۔“ پریس کانفرنس میں سی بی ایس کی رپورٹ ویجا جیانگ نے صدر ٹرمپ سے سوال پوچھا کہ ”کورونا وائرس سے 80ہزار سے زائد امریکی شہری مر چکے ہیں۔ ایسے میں وہ کورونا ٹیسٹنگ کو عالمی کھیل کی طرح کیوں لے رہے ہیں؟“اس پر صدر ٹرمپ نے ویجا جیانگ سے کہا کہ ”آپ یہ بات چین سے پوچھیں۔“

Leave a Comment

Your email address will not be published.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

You may also like

Hot News