پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافے کے بعد ایل پی جی بھی مہنگی ہو گئی

By

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافے کے بعد ایل پی جی بھی مہنگی ہو گئی۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو اضافہ کردیاگیا،گھریلو سلنڈر 50 اورکمرشل سلنڈر کی قیمت میں 200 روپے اضافہ کردیا گیا۔چیئرمین ایسوسی ایشن عرفان کھوکھرنے کہاہے کہ حکومت ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا فوری نو ٹس لے۔

ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسویسی ایشن نے سوئی سدرن گیس کمپنی بورڈ کو تحلیل کرنے کا مطالبہ کردیا،جامشورو جوائنٹ وینچر جے جے وی ایل کے ساتھ ایل پی جی گیس پروسیسنگ کا معاہدہ ختم ہو گیا،ڈسٹری بیوٹرزکاکہناہے کہ معاہدہ ختم ہونے سے قومی خزانے کو سالانہ 4 ارب روپے ہو گا ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.

You may also like

Hot News