پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کا سکولز کھولنے کا اعلان

By

 پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن(پسما) نے 15جون سے سکولز کھولنے کا اعلان کر دیا۔

چیئرمین پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن سندھ شرف الزماں نے 15جون سے سکولز کھولنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سکولز کھولنے کا فیصلہ اٹل ہے۔انہوں نے کہا کہ اساتذہ کو احتیاطی تدابیر کے تحت شیڈول دے دیا ہے، ہم دو سے سے تین شفٹ میں سکول لگانے کو تیار ہیں۔

اس سے قبل صدرآل پاکستان پرائیویٹ سکولز کاشف مرزا حکومت سے اپیل کر چکے ہیں کہ سکولز ایس اوپیز کے تحت یکم جون سے کھولے جائیں، 15جولائی تک تعلیمی اداروں کو بند رکھنا تعلیم دشمنی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

You may also like

Hot News