نیب کے نوٹس کے بعد مریم نواز نے مشاورت شروع کردی

By

 پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے نیب کی جانب سے طلبی کے نوٹس پر اپنے وکلاء سے مشاورت شروع کر دی، لندن میں موجود والد اور بھائیوں سے بھی مشاورت کی گئی ہے۔

روزنامہ جنگ کے مطابق مریم نواز کے خود پیش ہونے اور وکلاءکے ذریعے جواب بھجوانے کے حوالے سے مشاورت کی گئی ہے۔

وکلاءکا موقف ہے کہ نیب اس سے قبل نصرت شہباز سمیت شریف خاندان کی دیگر خواتین کے طلبی کے نوٹس معطل کر چکا ہے، نیب نے خواتین کو طلب کرنے کی بجائے وکیل کے ذریعے جوابات اور دستاویزات طلب کی تھیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.

You may also like

Hot News