نوجوان لڑکی گھر بیٹھے 20 لاکھ روپے ماہانہ کمانے لگی، مگر کیسے؟ طریقہ بتادیا

By

 کورونا وائرس اور لاک ڈاﺅن کی وجہ سے دنیا بھر میں کروڑوں لوگ بے روزگار ہو چکے ہیں اور مختلف نوع کے کاروبار شدید مندی کا شکار ہیں۔

ایسے میں ایک برطانوی لڑکی کا کاروبار دن دگنی رات چوگنی ترقی کر رہا ہے جو گھر بیٹھے لاکھوں روپے کما رہی ہے۔ میل آن لائن کے مطابق 24سالہ جیما بروڈسٹاک نامی یہ لڑکی برطانوی علاقے ڈربی شائر کی رہنے والی ہے جو ورچوئل اسسٹنٹ کا کام کرتی ہے۔ وہ ہفتے میں 20گھنٹے گھر بیٹھے کام کرتی ہے اور ماہانہ 10ہزار پاﺅنڈ (تقریباً 20لاکھ روپے) کما رہی ہے۔ وہ مختلف فلاحی تنظیموں اور چھوٹے کاروباروں کے مالکان کی معاونت کرتی ہے جن میں تھراپسٹ، بزنس کوچز، بلاگر، ڈسٹری بیوشن کمپنیاں اور بیوٹی سیلونز کے مالکان وغیرہ شامل ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

You may also like

Hot News