نمبر ون ٹی 20 بلے باز بننے کے بعد بابر اعظم کا پہلا بیان سامنے آگیا

نمبر ون ٹی 20 بلے باز بننے کے بعد بابر اعظم کا پہلا بیان سامنے آگیا

By

دبئی: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے ک ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں دوبارہ پہلی پوزیشن حاصل کرنا حوصلہ افزاء عمل ہے

۔ جیو نیوز کے مطابق انکا کہنا تھا کہ مجھے  زیادہ خوشی پاکستان کرکٹ ٹیم کی درجہ بندی میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے اور ورلڈ کپ میں سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے پر ہوئی ہے۔ کرکٹ ایک ٹیم گیم ہے اور ہماری سکواڈ میں شامل ہر کھلاڑی ٹیم کی فتوحات میں اپنا بھرپور حصہ ڈال رہا ہے، ہم اس ایونٹ میں جیت کا تسلسل برقرار رکھنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے۔

You may also like